November 17, 2026

سکھر۔۔ ڈسٹرکٹ رپوٹرر۔۔ اشفاق کھوسہ دعا انلاہن سکھر: ملک بھر کی طرح سکھر میں ایچ آئی وی کے عالمی دن کے موقع پر ریلی انقعاد ،

20241130_175516

سکھر۔۔
ڈسٹرکٹ رپوٹرر۔۔
اشفاق کھوسہ
دعا انلاہن
سکھر: ملک بھر کی طرح سکھر میں ایچ آئی وی کے عالمی دن کے موقع پر ریلی انقعاد ،

سکھر:ایچ آئی وی آگاہی ریلی سول اسپتال سے سکھر پریس کلب تک نکالی گئی،

سکھر: ریلی میں مختلف سماجی تنظیموں سول سوسائٹی خواجہ سراؤں اور مختلف شعبہ سے وابستہ افراد نے شرکت کی،

سکھر: ایچ آئی وی آگاہی ریلی کا مقصد ایڈز کے بڑھتے کیسز کی روک تھام کے لیے آگاہی دینا تھا،

سکھر: ایچ آئی وی کا خاتمہ مشکل ضرور ہے مگر بڑھتے کیسز کو کنٹرول کیا سکتا ہے، شرکاء

سکھر: ایڈز کو کنٹرول کرنے کے لیے مل کر جدوجہد کرنی کی سخت ضرورت ہے، شرکاء

سکھر: حکومت اور صحت کے ادارے ایڈز کو کنٹرول کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں، شرکاء