November 17, 2026

سکھر انجمن تاجران کے مرکزی صدر کی میڈیا سے گفتگو

20241201_151841

سکھر انجمن تاجران کے مرکزی صدر کی میڈیا سے گفتگو

آئی ایم۔ایف سے قرضہ لینے بعد اس کو چائنہ سعودی عرب اور دوسرے ممالک سے پیسے لیکر ری شیڈول کروایا جاتا ہے مگر اس کا ثمر عوام کو کیوں نہیں مل سکتا۔

سکھر شیشے زیادہ مہنگی بجلی تاجر کو مل رہی ہے جو 70بروپے فی یونٹ بھررہایے

سکھر تاجران پر 40 سے زائد ٹیکسز لگائےبگئے ہیں جس کبھی بھی معیشت مستحکم نہیں ہوگی اگر کوئی حکمران کہتا ہے کہ معیشت بہتر ہوگی تو وہ احمقوں کی دنیا میں ہے۔

سکھر بجلی کو سستا کیا جائے پیٹرول۔کو بھی سستا کیا جائے جس سے کاروبار میں بہتری آئے گی اور مہنگائی کم ہوگی جس کا عوام کو فائدہ ہوگا

سکھر کی عوام کو کو پینےنکا صاف پانی دیا جائے دریائے سندھ پر بنا سکھر شہر پینے کے پانی جیسی سہولت سے محروم ہے

سکھر موٹر وے بنایا جائے حکومت اپنی کرپشن ختم کرے سکھر اور کراچی موٹر وے کو مکمل کیا جائے۔