کراچی: بلدیہ سعید آباد پیٹرول پمپ پر پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
ہاتھا پائی کے دوران ایک اہلکار کی پستول سے گولی چل گئی ،دوسرا زخمی،پولیس حکام
جھگڑنے والے اہلکار مددگار ون فائیو یونٹ میں تعینات ہیں ،پولیس حکام
پولیس موبائل ڈیزل بھروانے پیٹرول پمپ پہنچی تو جہاں اہلکاروں میں جھگڑا ہوا
زخمی پولیس اہلکار کو ہاتھ میں گولی لگی ،حالت خطرے سے باہر ہے ،پولیس حکام
واقعے سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں ،قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا ،پولیس حکام