102

یزمان بہاولپور میں اراضی تنازعہ پر ملزمان کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد کا معاملہ

یزمان بہاولپور میں اراضی تنازعہ پر ملزمان کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد کا معاملہ

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب

آئی جی پنجاب کا ڈی پی او بہاولپور کو تشدد میں ملوث سفاک ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں