*انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور ، بانی پی ٹی آئی کے خلاف نو مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنا دیا*_
_*🚨 بڑی خبر۔۔۔*_
_*انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور ، بانی پی ٹی آئی کے خلاف نو مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنا دیا*_
_*ایڈمن جج منظر علی گل نے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا*_