سکھر بیورو چیف ۔۔ سید۔ نصیر حسی۔ زیدی ۔ خیرپور میڈیکل کالج میں 32 ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف سندہ ہائی کورٹ سکھر میں دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
سکھر بیورو چیف ۔۔
سید۔ نصیر حسی۔ زیدی ۔
خیرپور میڈیکل کالج میں 32 ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف سندہ ہائی کورٹ سکھر میں دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
سکھر :- سندہ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے جسٹس محمد سلیم جیسر اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی
سکھر :- گزشتہ سماعت پر سیکریٹری ہیلتھ کی جانب سے عدالت میں یقین دہانی کے باوجود پٹیشنرز کو ملازمت نہیں دی گئی ۔ وکیل پٹیشنر ایڈووکیٹ نیاز خاصخیلی
سکھر :- عدالتی حکم نامہ موصول نہیں ہوا جس کی وجہ سے احکامات پر عملدرآمد میں تاخیر ہوئی ہے ۔ سرکاری وکیل
سکھر :- 8 اگست 2023 کو عدالت نے 32 پٹیشنرز کو نوکری دینے کے احکامات جاری کیے تھے ۔ وکیل پٹیشنر ایڈووکیٹ نیاز خاصخیلی
سکھر :- پہلی نومبر 2024 کو سیکریٹری ہیلتھ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کروائی تھی ۔ وکیل پٹیشنر ایڈووکیٹ نیاز خاصخیلی
سکھر :- عدالت کے واضع احکامات کے باوجود عمل نہیں کیا گیا ۔ وکیل پٹیشنر
سکھر :- عدالتی احکامات سے لاعلمی کے اظہار پر عدالت کا محکمہ صحت کے افسران پر اظہار برہمی
سکھر :- جب تحریری عدالتی احکامات موصول نہیں ہوئے تھے تو عدالت میں عملدرآمد کی یقین دہانی کیوں کروائی ۔ عدالت
سکھر :- پٹیشنرز کو مستقل ملازمت کے آرڈرز جاری کگرکے 10 دسمبر کو رپورٹ عدالت میں جمع کروائی جائے ۔ عدالت