ہارون آباد۔۔۔۔شہر کی معروف سماجی فلاحی کاروباری دینی شخصیت باؤ عطا الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی آگئے عرفان کھوکھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمیت دیگر دوست احباب نے باؤ عطا سے ملاقات کی انکو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا