فیصل آباد: امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس کاروائیاں جاری۔
فیصل آباد: امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس کاروائیاں جاری۔
بارات کی شکل میں قافلہ لیکر جانے والے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار۔
پی ٹی آئی کارکنان پھولوں سے سجی گاڑیوں میں سوار سرگودھا روڈ کے راستے جارہے تھے۔ پولیس
قافلے میں شامل 11 جیپ، 22 کاریں اور بسوں کو قابو کرلیاگیا۔
گاڑیوں میں سوار درجنوں کارکنان کو بھی حراست میں لےلیاگیا