November 16, 2026

بہاولنگر(بیوروچیف)آج پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر ملک محمد سلیم کی رہائش گاہ بلاول ہاؤس پر پارٹی عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں 30 نومبر کو پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی ۔اس اجلاس میں ضلعی صدر ملک محمد سلیم ۔ ضلعی نائب

IMG-20241124-WA0147(1)

بہاولنگر(بیوروچیف)آج پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر ملک محمد سلیم کی رہائش گاہ بلاول ہاؤس پر پارٹی عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں 30 نومبر کو پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی ۔اس اجلاس میں ضلعی صدر ملک محمد سلیم ۔ ضلعی نائب صدر شہزاد احمد ضلعی نائب صدر ابوبکر صدیق سکھیرا ۔تحصیل صدر راؤ نجیب الرحمن ۔تحصیل جنرل سیکرٹری محمد آصف سنتیکا جوئیہ ایڈووکیٹ ۔تحصیل انفارمیشن سیکرٹری وقار عظیم وٹو ۔ تحصیل نائب صدر سجاد لکھویرا ایڈووکیٹ ۔سٹی صدر جاوید اختر پراچہ ۔سٹی جنرل سیکرٹری ملک وسیم اکرم ۔سٹی نائب صدر آفتاب احمد جوئیہ ۔سٹی نائب صدر حاجی منیر احمد قریشی ۔سٹی انفارمیشن سیکرٹری شہزاد احمد اللہ داد ۔ سٹی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری محمد سرور چوہان ۔پیر محمد عادل چشتی ضلعی صدر یوتھ ونگ ۔میاں فہیم رزاق ہوتیانہ ضلعی جنرل سیکرٹری کسان ونگ ۔ضلعی صدر پی ایس ایف معاز حفیظ الرحمن ۔ راؤ عزیز الرحمن صاحب سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ۔نائب صدر یوتھ ونگ جنوبی پنجاب عمران سلیم ملک ودیگر نے شرکت کی