118

بہاولنگر(بیورو رپورٹ) چک نہالکا موضع علی شیر تھانہ مدرسہ بیوہ زرینہ بی بی کی 4ایکڑ زمین پر اس کے خاوند کے بھائی مقبول احمد ۔محمد اقبال ۔ وغیرہ قبضہ کرنے کی بار بار کوشش کررہے ہیں بیوہ زرینہ بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

بہاولنگر(بیورو رپورٹ) چک نہالکا موضع علی شیر تھانہ مدرسہ بیوہ زرینہ بی بی کی 4ایکڑ زمین پر اس کے خاوند کے بھائی مقبول احمد ۔محمد اقبال ۔ وغیرہ قبضہ کرنے کی بار بار کوشش کررہے ہیں بیوہ زرینہ بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے بیوہ زرینہ بی بی اور میرے بچوں پر تشدد بھی کرتے ہیں میری کو بیٹی کو ہراساں بھی کرتے ہیں میرے گھر سے سمان بھی چوری کر لیا گیا ہے زرینہ بی بی کی زرعی زمین پر پیٹر اور 4عدد جانور بھی اور 3لاکھ روپے بھی گھر سے چوری کر کے لے گئے ہیں بیوہ زرینہ بی بی نے مزید کہا کہ پولیس کو درخواست گزار دی گئی ہے تاحال کارروائی نا ہوسکی تھانہ مدرسہ پولیس کا کہنا ہے کہ مشترکہ جگہ ہے دونوں فریقین کی جگہ کا جھگڑا چل رہا ہے متاثرہ خاتون کی درخواست پر زمین پر قبضہ کی کوشش کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے متاثراہ خاتون کو انصاف فراہم کیا جائے گا متاثرہ خاتون نے آئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ اس کو تحفظ فراہم کیا جائے اور اس کا جو چوری شدہ مال وآپس دلوایا جاۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں