ہائی الرٹ جاری محکمہ داخلہ خیبرُپختونخوا نے تحریک انصاف احتجاج کے دوران خود کش حملوں اور دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیا
ہائی الرٹ جاری
محکمہ داخلہ خیبرُپختونخوا نے تحریک انصاف احتجاج کے دوران خود کش حملوں اور دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیا
جاری تھریٹ الرٹ کے مطابق فتنہ خوارج نے اسلام آباد میں تحریک انصاف جلسہ میں خود کش حملے کرانے کا منصوبہ بنایا ہے
محکمہ داخلہ نے تمام متعلقہ اداروں کو کسی بھی دہشتگردی کے واقعہ سے حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے