November 16, 2026

*خیبرپختونخوا کا حکومتی وفد کرم روانہ*

20241120_035805

*خیبرپختونخوا کا حکومتی وفد کرم روانہ*

کرم میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، کمشنر کوہاٹ ڈویژن، ڈی آئی جی کوہاٹ اور ڈی پی او سمیت دیگر پر مشتمل وفد کا کرم کے حالات کا جائزہ لینے اور امن و امان کی بحالی کے لیے جرگے کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے کرم روانہ

وفد دورے کے بعد وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کو اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔