November 17, 2026

موسم *مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 23 نومبر سے ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہو گا جو 24 نومبر صبح تک جاری رہے گا*

20241120_035805

موسم
*مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 23 نومبر سے ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہو گا جو 24 نومبر صبح تک جاری رہے گا*
*اس دوران خیبرپختونخواہ آزاد کشمیر اسلام آباد بالائ پنجاب خطہ پوٹھوہار اور جموں کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے*
*خیبرپختونخواہ⚡*
*`23 نومبر سے 24 نومبر صبح کے دوران`*

*پشاور لنڈی کوتل صوابی مردان چارسدہ مردان نوشہرہ ایبٹ آباد ہری پور ہزارہ مانسہرہ چترال دیر بونیر سوات بٹگرام ہنگو کوہاٹ پارا چنار مکین میرانشاہ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے بلند پہاڑوں پر برف باری بھی متوقع ہے*

*`پنجاب/اسلام آباد`*
*23 نومبر سے 24 نومبر صبح کے دوران*
*اسلام آباد راولپنڈی مری اٹک کلر سیداں پنڈی گھیب جہلم گجرات سیالکوٹ نارووال منڈی بہاوالدین گجر خان سہاوا پنڈدادنخان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے چند مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہے*
*تلہ گنگ چکوال جنڈ اور وادی سون اور گجرانوالہ میں 50 فیصد امکان رہیں گے*
*پنجاب کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تیز ہوائیں چلنے سے سموگ کی شدت میں کمی متوقع ہے*

*آزاد کشمیر*
*`23 سے 24 نومبر صبح کے دوران`*
*مظفرآباد راولاکوٹ کوٹلی ہٹیاں باغ حویلی سدھنوتی بھمبر میرپور سمیت بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے چند مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہے*

*جموں کشمیر*
*23 سے 24 نومبر صبح کے دوران*
*جموں کشمیر کے تمام علاقوں میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے*
*ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا*
*نومبر کے آخر سے دسمبر کے پہلے ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی واپسی کا امکان ہے ان شاءاللہ*