راولپنڈی کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاوسز کو خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔۔
راولپنڈی کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاوسز کو خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔۔
اسلام آباد میں 30 ہزار اضافی نفری تعینات۔۔
پنجاب کی ساری موٹر ویز بند۔۔
جی ٹی روڈ بند۔۔
اسلام آباد اور پنڈی میں ہاسٹلز بند۔۔
پورے پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔۔
لاہور اور اسلام آباد کے لاری اڈے بند۔۔
ٹرانسپورٹ بند، اڈے بند، شاہراہیں بند، ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم، انٹرنیٹ کی بندش کا حکم، پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ
آپ سوچ رہے ہونگے کہ شاید پاکستان میں کوئی غیر ملکی حملہ ہوگیا ہے اور جنگی حالات ہیں
مگر ٹھہریں، ایسا کچھ نہیں ہے، بلکہ یہ عاصم کی واردات ہے، جو عوامی مینڈیٹ چھیننے کے بعد اپنی بقاء کی ایک ناکام لڑائی لڑ رہا ہے جس کا انجام بلآخر ایک عبرت ناک شکست ہے
یہ تمام اقدامات واضح ثبوت ہیں کہ عاصم ذہنی طور پر کس قدر شکست خوردہ اور خوف زدہ ہے، اس سائیکو آدمی نے عوام اور عوام کے وزیرِ اعظم عمران خان پر ڈھائی سالوں میں اس قدر اندھی فسطائیت برپا کی ہے کہ اب اسکو اپنے انجام سے ڈر لگ رہا ہے، ذہنی طور پر یہ خود بھی سمجھ چکا ہے کہ میرا آخری انجام بہت عبرت ناک اور خوف ناک ہوگا کیونکہ ہر ظالم نے اپنے ظلم کا حساب دینا ہے، دیر ہوتی ہے مگر اندھیر نہیں اور شاید اب وقت آن پہنچا ہے کہ عاصم جیسے فاشسٹ آدمی کو نشانِ عبرت بنایا جائے، ایک مثال قائم کی جائے کہ عوام کو کرش کرنے کا نتیجہ کیا ہوتا ہے
انشاء اللہ 24 نومبر کو یہ ملک اور اس ملک کے عوام اپنے مستقبل کی آخری لڑائی جیت کر ہی دم لیں گے