November 17, 2026

*قانون شکن جیت گئے۔* *ملیر کی تاریخ میں پہلی بار ایمانداری اور فرض شناسی سے فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے تیل چوروں کے خلاف* *کارروائی پر ایس ایچ، او کو گھر روانہ کردیا گیا.*

20241120_035805

*قانون شکن جیت گئے۔*

*ملیر کی تاریخ میں پہلی بار ایمانداری اور فرض شناسی سے فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے تیل چوروں کے خلاف* *کارروائی پر ایس ایچ، او کو گھر روانہ کردیا گیا.*

*آخر انہیں گھر بھیجنے کے پیچھے کیا، عوامل کار فرما ہیں۔*

*آخر وہ کون لوگ ہیں، کیا وہ کوئی سردار، جاگیر دار وڈیرہ ہے جس کی بدولت اخلاق احمد کو انکے عہدے سے محروم کردیا گیا۔*

*تفصیلات کے مطابق*

*ایس، ایچ، او بن واسم اخلاق احمد کو بہترین کارکردگی پر بہترین انعام سے نوازا گیا۔*

*ایس ایچ، او بن قاسم اخلاق احمد کو، انکی ایمانداری اور فرض شناسی پر سی سی فرسٹ ملنے کے بجائے انہیں انکی سیٹ سے ہی ہٹا، دیا گیا۔*

*سب سے زیادہ تیل چوری پارکو کمپنی سے کی جاتی تھی جس پر اخلاق احمد نے بڑی تندہی، ایمانداری، لگن اور حکمت عملی سے قابو پاتے ہوئے اس میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں انجام دیں۔*

*اخلاق، احمد کی برطرفی پر پارکو کمپنی بھی سراپا احتجاج بن گئی۔ جس کا اس کمپنی نے اپنے لیٹر کے ذریعے کھل کر اظہار بھی کیا۔*

*اخلاق احمد کو گھر بھیج کر کیا ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس چوری میں کون کون سے بڑے اور طاقتور ہاتھ ملوث ہیں.*

*اخلاق احمد کو ہٹا کر ان جیسے دوسرے ایماندار اور فرض شناس پولیس، افسران کو کیا پیغام پہنچایا گیا