حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی! پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ دفعہ 144 ہفتہ 23 نومبر سے
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی!
پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ دفعہ 144 ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک 3 دن کیلئے نافذ کی گئی۔ کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے جمعرات کو اپنے 18ویں اجلاس میں دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارش کی تھی۔ دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری