November 16, 2026

ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فقیروالی کے قریب موٹر سائیکل اور واٹر ٹینکر میں تصادم،جس کے نتیجہ میں 10سالہ بچی سمیت تین افراد جاں بحق،محمد ارشد لیاقت سکھیرا غریسکیو ٹیم نے جاں بحق ہونے

20241120_035805

ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فقیروالی کے قریب موٹر سائیکل اور واٹر ٹینکر میں تصادم،جس کے نتیجہ میں 10سالہ بچی سمیت تین افراد جاں بحق،محمد ارشد لیاقت سکھیرا غریسکیو ٹیم نے جاں بحق ہونے والوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا،حادثہ تیز رفتاری کے باعث کراسنگ کرتے ہوئے پیش آیا۔