August 28, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سرگودھا تھانہ بھاگٹانوالہ کی حدود میں بااثر افراد کا غریب زمیندار کے مویشیوں کو آگ لگانے کا معاملہ

20240630_171539
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سرگودھا تھانہ بھاگٹانوالہ کی حدود میں بااثر افراد کا غریب زمیندار کے مویشیوں کو آگ لگانے کا معاملہ

سرگودھا پولیس نے مویشیوں کو آگ لگانے والے مرکزی ملزم محمد سرور کو گرفتار کر لیا، ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا، ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب کا ڈی پی او سرگودھا کو دیگر ملزمان کے خلاف سخت ایکشن کا حکم

ملزم کی شریک جرم بیوی نسیم بی بی اور بیٹے علی نے قبل از ضمانت گرفتاری کروا رکھی ہے، ترجمان پنجاب پولیس

ملزمان چاہے کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو، سزا سے نہیں بچ سکیں گے، آئی جی پنجاب

ملزمان نے ذاتی عناد پر مخالفین کے 06 مویشیوں کو آگ لگا دی تھی، ترجمان پنجاب پولیس

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0