بہاولنگر : پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،
بہاولنگر: ڈی پی او نصیب اللہ خان کی ہدایت پر پولیس کی منشیات کے خلاف شاندار کاروائیاں،ترجمان پولیس
بہاولنگر : منشیات فروشوں کے خلاف مختلف کاروائیوں کے دوران 5 منشیات فروشوں کو حراست میں لیا گیا،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزمان کے قبضہ سے 6 کلو سے زائد چرس برآمد ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکے ملزمان کو پابند سلاسل کردیا،ترجمان پولیس
بہاولنگر : منشیات کے خاتمے تک یہ کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر معاشرے کے ناسور ہیں، ڈی پی او نصیب اللہ خان
ترجمان پولیس