*ضلع کورنگی پولیس* 21 نومبر 2024 *تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس مفرور و کورٹ اشتہاری ملزم گرفتار*
*ضلع کورنگی پولیس*
21 نومبر 2024
*تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس مفرور و کورٹ اشتہاری ملزم گرفتار*
پولیس ٹیکنیکل بنیادوں پر ذریعہ ہوٹل آئی کورٹ مفرور ملزم عارف ولد طالب حسین کو گرفتار
گرفتار ملزم مقدمہ الزام 255/24 بجرم دفعہ 353/324/399 کا نامزد ملزم ہے
ملزم کے خلاف ضابطہ کی کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے