November 16, 2026

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ سامارو شھر منشيات کا گڙھ بن گیا منشيات کا سرعام چلنے لگی سماجيمی حلقہ میں مایوسی والی لهر چھاگئی ، ايس ايس پی عمرکوث سے نوثيس لینے کا مطالبہ ،

IMG-20241120-WA0208

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ

سامارو شھر منشيات کا گڙھ بن گیا منشيات کا سرعام چلنے لگی سماجيمی حلقہ میں مایوسی والی لهر چھاگئی ، ايس ايس پی عمرکوث سے نوثيس لینے کا مطالبہ ،

خبر موجب.سامارو شھر میں قائم گھتا عرف وائن شاب انگريزی بابو بند ہونے کے بعد بعد سامارو شھر کی گليوں اور چوراہوں پر کھانے کی اشیاء طرح وسکی عرف انگريزی بابو شراب سرے عام بکنے اور جاری پوٹيس لینے دینے کے عيوض محبت کے مظاهری پر قائم دائم ہے سامارو شھر کی بازار کے مين چوک پر پنھون خاصخيلي اور ان کے ساتھی پون کمار ميگھواڑ کی جانب سے سرعام وسکی عرف انگريزی بابو شراب بیچ رہے ہیں ، جب کہ دوسری سماجی حلقہ کا کہنا ہےکہ گليوں اور مختلف وارڈوں میں شراب کا جاری ساری ہے جب اس خلاف نيشنل پريس کلب سامارو رجسٹرڈ کی ٹيم کے بار بار نشانداهی کرنے کے باوجود پوليس انتظاميه کی جانب کارؤائی کرنے کے بجائے محبت کے مظاهرے قائم اور دائم ہے انہوں نے ايس ايس پی عمرکوث ، سی آئی انچارج ضلع عمرکوٹ کے ايماندار آفيسر خليل احمد کنبھر ایس ایچ او سمارو سے مطالبہ کیا ہےکہ اوپر دیئے گئے انگريزی بابو عرف وسکی ڈيلروں خلاف کاروائی کی جائے ،