November 17, 2026

*‏اہم آرڈر: جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے آرڈر میں لکھا ہے کہ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی موجودگی میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی معاونت سے عدالت نے عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا آرڈر جاری کیا تھا، عدالتی

20241120_035805

_*‏اہم آرڈر: جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے آرڈر میں لکھا ہے کہ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی موجودگی میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی معاونت سے عدالت نے عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا آرڈر جاری کیا تھا، عدالتی حکم کی چونکہ مسلسل خلاف ورزی ہو رہی ہے تو عدالت کیلئے معاملے کی تہہ تک جانا اور یہ جاننا لازم ہے کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد میں کبھی ایک تو کبھی دوسری طرح رکاوٹ کیوں ڈالی جا رہی ہے، فریقین یقینی بنائیں کہ متعلقہ ایڈووکیٹ جنرلز کے ذریعے اُنکے بیان حلفی عدالت میں جمع ہوں*_