November 17, 2026

بہاولنگر،,() ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون آج ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہفتہ صحت کا افتتاح کیا ان کے ہمراہ سی وی او ہیلتھ ایم ایس متعلقہ محکمہ کے افسران وا سٹاف موجود تھا ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا کہ صحت مند معاشرہ، خوشحال پنجاب

20241120_035805

بہاولنگر،,() ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون آج ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہفتہ صحت کا افتتاح کیا ان کے ہمراہ سی وی او ہیلتھ ایم ایس متعلقہ محکمہ کے افسران وا سٹاف موجود تھا ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا کہ
صحت مند معاشرہ، خوشحال پنجاب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے صحت عامہ کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات

ہفتہ صحت 20، 21 اور 22 نومبر 2024 کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا ہفتہ صحت کے حوالے سے پیغام

شوگر کے مریض بچوں کی ہسپتالوں میں سکریننگ کروائیں تاکہ مفت گلوکو میٹر، سٹرپ اور انسولین انکے گھروں میں پہنچائی جاسکیں، والدین سے سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی صحت کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اس اقدام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاتے