November 17, 2026

سکھر بیورو چیف ۔۔ سید۔ نصیر حسین زیدی۔۔ دعا ان لاہین نیوز حیدرآباد: صوبائی وزیر اطلاعات اینڈ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کا اسرا یونیورسٹی میں سسٹینبل ٹرانسپورٹ ڈے کے سلسلے میں تقریب سے خطاب

20241120_130407

سکھر بیورو چیف ۔۔
سید۔ نصیر حسین زیدی۔۔
دعا ان لاہین نیوز
حیدرآباد: صوبائی وزیر اطلاعات اینڈ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کا اسرا یونیورسٹی میں سسٹینبل ٹرانسپورٹ ڈے کے سلسلے میں تقریب سے خطاب

تقریب میں وائس چانسلر اسرا یونیورسٹی ڈاکٹر ولی اللہ قاضی, فائونڈر ڈاکٹر حمیداللہ قاضی ودیگر اساتذہ اور طلبہ وطالبات کی بہرپور شرکت

حیدرآباد: اسرا یونیورسٹی کی جانب سے سسٹینبل ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پروگرام رکھا گیا ہے۔ شرجیل انعام

اسرا یونیورسٹی حیدرآباد کے لوگوں کے لیئے میڈیکل اور انجنئرنگ پر اچھا کام کررہی ہے۔

طالبعلموں کے منصوبے اور تجربے دیکھے ہیں جو بہت اچھی بات ہے۔

ہمیں طلبہ کے خیالات کو اسپانسر کرنے کی ضرورت ہے۔

مسائل کے حل نوجوانوں کے پاس ہی ہیں۔

پوری دنیا میں جس طرح نوجوان نیو آئیڈیاز پر کام کررہے ویسے ہی یہاں ہمارے نوجوان کام کررہے ہیں۔

سندھ واحد صوبہ ہے کہاں ونڈ کاریڈور ہے

سندھ کاسٹل ایریا میں بڑے ونڈ پروجیکٹس پر کام کررہی ہے

سندھ سولر انرجی پر بھی کام کررہی ہے۔

سندھ میں محترمہ کا خواب تھا کے تھر کا کوئلہ نکال کر بجلی کو سستا کیا جائے۔

اس پرجیکٹ میں روکاوٹیں آئیں لیکن بالاآخر آج تھر سے کوئلے کے ذریعی بجلی بن رہی ہے۔

آج ہم بجلی امپورٹ بھی کررہے ہیں اور تھر کی بجلی نیشنل گرڈ کے ذریعی ملک کو تقسیم کی جارہی ہے۔

یے نوجوان ایک دن بڑے سائنسدان بنے گے۔

ہمارے پاکستان میں مواقع اور ٹئلنٹ موجود ہے جو مستقبل قریب میں فائدہ دے سکتے ہیں۔

ہمارے پاس ملک میں بہت سارے ذرائع وسائل ہیں جس کو استعمال کرتے ہم پائیدار ترقی کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔

اپنے وسائل کا استعمال کرنے کے بعد ہمیں آئی ایم ایف کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔

ہمیں ٹکنالاجی کا بڑھ کر استعمال کرنا ہے آئی ٹی, مصنوعی ذہنیت اور دیگر کو استعمال کر کے خودمختیار بنناہے۔

آج بھی سندھ حکومت مواقع نکال ررہی ہے۔

ایک خوشخبری جلد متعارف کرینگے جس میں ہر نوجوان کو انشااللہ روزگار فراہم کیا جائے گا۔

آج محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذریعی لاڑکانہ, سکر , حیدرآباد وکراچی میں پیپلزبس سرورس لوگوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کررہی ہے۔

بنک بس سروس بھی واحد ندھ صوبہ ہے جس نے کراچی میں شروع کیا۔

اورینج لائین بی آرٹ پر کام شروع کرچکے ہیں, حیدرآباد کو بھی بی آرٹ کا منصوبہ دینگے۔

ڈبل ٹریکر بس منصوبہ بھی شروع کرنے پر غور کررہے ہیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزن ہے کہ پیپلز بس سروس سندھ کے ہر شہر میں چلے اس کو سندھ کے ہر شہر میں لے جائے گے۔

ہر محکمہ اپنے وسائل کو استعمال کر کے کام کرے تو ملک بھتری کی طرف گامزن ہوگا۔

کراچی میں غیرقانونی بس اڈوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیاہے۔

شہر میں فری شٹل سروس شروع کردی ہے۔

حیدرآباد میں غیرقانونی بس اڈے مرحلے وار بند ہونگے اور سرکاری بس اڈے بحال ہوگے۔

سرکاری ٹرانسپورٹ اڈوں کی زمینوں پر جو قبضہ ہے اس پر بھی بات چل رہی ہے وہ آزاد کروائے گے۔

نارکوٹکس پر ہم نے کام کیا ہے اور جاری رہے گا۔

نوجوان کسی سے متاثر ہوکر کوئی ڈرگ نہیں لیناہے۔

حیدرآباد میں آج بھی پولیس افسران و نارکوٹیکس آفیشلز سے ملوں گا۔