November 17, 2026

*_`‏دلچسپ مکالمہ :`_* *_توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت شروع ہوتے ہی ایف آئی اے پراسیکوٹر ذوالفقار عباس نقوی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سامنے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ ‘گزارش کرنی تھی کہ فیصلہ کچھ

20241120_035805

*_`‏دلچسپ مکالمہ :`_*
*_توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت شروع ہوتے ہی ایف آئی اے پراسیکوٹر ذوالفقار عباس نقوی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سامنے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ ‘گزارش کرنی تھی کہ فیصلہ کچھ بھی ہو لیکن میڈیا پر پہلے بات شروع ہو گی پہلے ہی میڈیا میں آگیا آج ضمانت ہو جائے گی جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دئیے میڈیا کا کیا ہے میڈیا میں تو کہا جاتا ہے جان بوجھ کے بیمار ہو گئے عدالت نے ایف آئی اے پراسیکوٹر کو ہدایت کی آپ میڈیا کو چھوڑ دیں اس سے خود کو الگ کر لیں ہم نے بھی الگ کر لیا ہے ہم نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے_*