*اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر:* اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح آرڈر کے باوجود عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانے پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری ہوم
*اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر:*
اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح آرڈر کے باوجود عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانے پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب، آر پی او راولپنڈی، سی پی او راولپنڈی اور ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی سے 22 نومبر کو بیانِ حلفی طلب کر لیا. جیل سپریٹنڈنٹ اور آر پی او راولپنڈی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیدیا