*_توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی تمام پراسیکیوٹنگ ایجنسیز نے اپنے ہاتھ سیدھے کیے ہیں، الیکشن کمیشن، نیب پھر پولیس نے توشہ خانہ تحائف کی جعلی رسیدوں کی ایف آئی آر درج کی، اب ایف آئی اے یہ کیس چلا رہی ہے،
*_توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی تمام پراسیکیوٹنگ ایجنسیز نے اپنے ہاتھ سیدھے کیے ہیں، الیکشن کمیشن، نیب پھر پولیس نے توشہ خانہ تحائف کی جعلی رسیدوں کی ایف آئی آر درج کی، اب ایف آئی اے یہ کیس چلا رہی ہے، وکیل عمران خان_*