*🚨جسٹس عقیل عباسی کا وکیل شہزاد شوکت سے دلچسپ مکالمہ !*
*🚨جسٹس عقیل عباسی کا وکیل شہزاد شوکت سے دلچسپ مکالمہ !*
*وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں ! کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عرفان سعادت بولے اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے ! کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے*