August 28, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

تھانہ کھچی والا کی حدود میں 14 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ

IMG-20240701-WA0131
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

تھانہ کھچی والا کی حدود میں 14 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او نصیب اللہ خان کا نوٹس ، مقدمہ درج، ملزم گرفتار ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتارکر لیا ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، نصیب اللہ خان

ترجمان پولیس بہاولنگر

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0