*اوکاڑہ / خدمت کاؤنٹر وائرل ویڈیو کا معاملہ* اوکاڑہ۔ ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کا سخت نوٹس
*اوکاڑہ / خدمت کاؤنٹر وائرل ویڈیو کا معاملہ*
اوکاڑہ۔ ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کا سخت نوٹس
اوکاڑہ۔ ڈی پی او نے سوشل میڈیا پر ویڈیو منظر عام پر آتے ہی نوٹس لیا
اوکاڑہ ۔ انچارج خدمت کاؤنٹر ٹی ایچ کیو دیپالپور اے ایس ائی عثمان کو معطل کر کے کلوز ٹو پولیس لائن کر دیا
اوکاڑہ ۔ ڈی ایس پی لیگل ون تصدق حسین کو فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ تیار کرنے کے احکامات
اوکاڑہ ۔ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی
اوکاڑہ۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس کی پولیسی اپنائی جائے گی، ڈی پی او محمد راشد ہدایت
اوکاڑہ ۔ محکمہ پولیس میں سزا وجزا کا نظام ہے ، زمہ دار اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے گی ، ڈی پی او
*ترجمان اوکاڑہ پولیس*