November 17, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ( )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گراں فروشوں کی خلاف کاروائیاں کرنے کے لیے فیلڈ میں متحرک۔ ضلع کی تینوں تحصیلوں میں عوامی ریلیف کے پیش نظر پرائس کنٹرول

IMG-20241119-WA0453

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ( )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گراں فروشوں کی خلاف کاروائیاں کرنے کے لیے فیلڈ میں متحرک۔ ضلع کی تینوں تحصیلوں میں عوامی ریلیف کے پیش نظر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے دکانوں پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں انسپکشنز جاری۔ عوامی شکایات پر پرائس مجسٹریٹ ملک سلیم حیدر نے کاروائی کرتے ہوئیمقررہ نرخوں سے زائد پر بڑا گوشت فروخت کرنے والوں کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا انہوں نے کہا کہ گراں فروشی کسی صورت قبول نہیں عوام کا استحصال کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔