November 17, 2026

عارف والا۔ عارف والا/قبولہ کے علاقہ فیصل چوک میں ملزمان کی 17 سالہ خواجہ سراء سے اجتماعی زیادتی، پولیس

20241116_165442

عارف والا۔

عارف والا/قبولہ کے علاقہ فیصل چوک میں ملزمان کی 17 سالہ خواجہ سراء سے اجتماعی زیادتی، پولیس

عارف والا/اوباش ملزمان نے فنکشن سے واپسی پر چار خواجہ سراؤں کو زبردستی روک لیا

عارف والا/ملزمان نے ایک خواجہ سرا کو فصلوں میں لے جا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس

عارف والا/پولیس تھانہ قبولہ نے 3 ملزمان ابوبکر، علی رضا اور اویس کو گرفتار کر لیا

عارف والا/ملزمان نے خواجہ سراؤں سے نقدی اور موبائل فون بھی چھین لیا، پولیس

عارف والا/خواجہ سراء سمن کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف گینگ ریپ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، پولیس

عارف والا/وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن پر ٹرانسجینڈرز کے تحفظ کو یقینی بنایا جارہا ہے، ڈی پی او طارق ولایت