وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کر لی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
ہسپتال میں مین ہول کا کھلا ہونا مجرمانہ غفلت ہے، مریم نواز شریف
ذمہ دار کا تعین کر کے قانونی کارروائی کی جائے، مریم نواز شریف