ناظرین اپکو لیے چلتے ھیں سندہ کے تیسرے۔ بھڑے شہر سکھر جہاں سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید۔ نصیر حسی۔ زیدی۔۔۔ جی زیدی آپ کیا خبریں دے رھے ھو
ناظرین اپکو لیے چلتے ھیں سندہ کے تیسرے۔ بھڑے شہر سکھر جہاں سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید۔ نصیر حسی۔ زیدی۔۔۔
جی زیدی آپ کیا خبریں دے رھے ھو
سپیشل سیکریٹری ایجوکیشن سندہ سید امداد شاھ کی میڈیا سے گفتگو – سندہ بھر میں اس وقت 10 ہزار سے زائد پرائمری ٹیچرز کی آسامیاں خالی ہیں
20 تحصیلوں کے 2500 اسکولوں پر عدالتی کاروائی کی وجہ سے تعیناتی رکی ہوئی ہے
تعلیمی معیار کو بہتر رکھنے کیلئے 40 مارکس لینے والے امیدوار بطور ٹیچر نوکری کیلئے اہل قرار دیئے گئے ہیں سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکولوں کی تعمیر کے ٹینڈرز کچھ لوگوں کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں :- نصابی کتابوں کی چھپائی میں کچھ مسائل ہوئے تھے لیکن اب انہیں حل کرلیا گیا ہے – اس سال بچوں کو تمام کتابیں وقت پر میسر ہو جائیں گی – اسکولوں میں بچوں کیلئے ناشتہ پروگرام شروع کرنے سے حاضری میں بھترین آئے گی