November 17, 2026

بیو رو چیف میلسی وکالت کی دنیا میں ایک منفرد نام ، انتہائی باکمال باصلاحیت پروقار شاندار خوش مزاج خوش اخلاق ، شخصیت کے مالک اور میلسی بار ایسوسی ایشن کے ممتاز قانون دان چوہدری محمد اسلم ایڈووکیٹ ہیں

IMG-20241119-WA0373

بیو رو چیف میلسی وکالت کی دنیا میں ایک منفرد نام ، انتہائی باکمال باصلاحیت پروقار شاندار خوش مزاج خوش اخلاق ، شخصیت کے مالک اور میلسی بار ایسوسی ایشن کے ممتاز قانون دان چوہدری محمد اسلم ایڈووکیٹ ہیں فوجداری اور دیوانی کیسز میں اپنا الگ نام رکھتے ہیں آپ نے ہمیشہ انسانیت کے جذبے کو اپنا مثبت پہلو بنایا ، اگر بات کی جائے کردار اور شخصیت کے لحاظ سے تو اس میں آ پکا کوئی نعم البدل نہیں آپ نے اپنے اس وکالت کے مقدس پیشے کو ہمیشہ حق اور سچ کے لیے استعمال کیا
آپ نے کلائنٹس عوام اور معاشرے کی اصلاح اور آواز کے لیے اپنے قلم اور قدم کو صحیح وقت اور میرٹ پر اٹھانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا اور آپ نے ہمیشہ کلائنٹس کے مسائل کو اجاگر کرنے میں اولین ترجیح دی جس سے آپکو وکالت اور شخصیت کے لحاظ سے نہ صرف اپنے علاقے یا میلسی بار میں نہیں بلکہ پورے ضلع وہاڑی میں ایک اعلیٰ مثال کے طور پر جانا اور پہچانا جاتا ہیں ، یہ ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہمیشہ حق سچ کو ہی اپنا شیوا بنایا ھے آپ کے اس کردار پہ وکلاء برادری سول سوسائٹی صحافی برادری اور انجمن تاجران آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں