November 17, 2026

سکھر بیورو چیف۔۔ ۔ سید ۔نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز سابق رکن سندھ اسمبلی ندیم صدیقی کو ادائیگی عمرہ پر مبارکباد دینے کیلئے حیدر آباد شہر کی بڑی تاجر انجمنوں کے عہدیداران کے ساتھ صدیقی ہائوس پہنچ کر خوشگفتار ملنسار و انسان دوست

IMG-20241119-WA0370

سکھر بیورو چیف۔۔ ۔
سید ۔نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
سابق رکن سندھ اسمبلی ندیم صدیقی کو ادائیگی عمرہ پر مبارکباد دینے کیلئے حیدر آباد شہر کی بڑی تاجر انجمنوں کے عہدیداران کے ساتھ صدیقی ہائوس پہنچ کر خوشگفتار ملنسار و انسان دوست شخصیت و تاجروں کے حقوق کیلئے متحرک رہنما کو پھولوں کی مالائیں پہنائیں اور گلدستے پیش کئے جبکہ صدیقی ہائوس پر میزبان نے انتہائی گرم جوشی سے استقبال کیا ان حسین لمحات میں انجمن تاجران کلارھ مارکیٹ روڈ اتحاد کے چئیرمین و نومنتخب صدر حافظ مبارک علی شاہ سینٹر شکیل خانزادہ،چراغ موبائل مارکیٹ کے صدر سید خرم شاہ،آل کینٹ موبائل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری امین میمن،انجمن تاجران ریشم بازار حیدرآباد کے جوائنٹ سیکرٹری عبدالقیوم قریشی بھی مجھ ناچیز کیساتھ موجود تھے