میلسی(نامہ نگار) تیز رفتاربس نے 70سالہ راہ گیر کو کچل کر شدید زخمی کردیا جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق کرم پور لاری اڈا کے قر یب سورو موڑ کا رہائشی
میلسی(نامہ نگار) تیز رفتاربس نے 70سالہ راہ گیر کو کچل کر شدید زخمی کردیا جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق کرم پور لاری اڈا کے قر یب سورو موڑ کا رہائشی 70سالہ اللہ رکھا کمہارپیدل جارہا تھا کہ وہاڑی سے بہاولپور جانے والی تیز رفتار بس نے ٹکر مار دی۔جس کے باعث اللہ رکھا موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ پولیس کرم پورنے نعش قبضہ میں لے کر ہپستال کرم پور میں پہنچا دی گئی۔