November 17, 2026

*اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناسازی کے باعث اُنکی عدالت کی آج کے مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی،*

20241116_165442

*اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناسازی کے باعث اُنکی عدالت کی آج کے مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی،*

*اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب بھی منسوخ کر دیا گیا-*

*بشری بی بی کے ضمانت کے کیس کے وقت بھی طبیعت بگڑ گئی تھی اب کل خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سماعت ہے پھر اسکی طبیعت خراب ہو گئی ہے ذرائع