November 17, 2026

اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید۔ غیر حسی۔ زیدی۔ نصیر زیدی کیا خبریں ھیں ناظرین کیےلیے سندھو دریاء بچاؤ تحریک کی جانب سے دریائے سندھ پر نئے کینال نا منظور اور ڈیم اڈے بند کرنے کے حوالے سے متعلق سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی میں شریک مختلف سیاسی پارٹیوں کے افراد کی بڑی تعداد

20241118_065941

اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید۔ غیر حسی۔ زیدی۔ نصیر زیدی کیا خبریں ھیں ناظرین کیےلیے
سندھو دریاء بچاؤ تحریک کی جانب سے دریائے سندھ پر نئے کینال نا منظور اور ڈیم اڈے بند کرنے کے حوالے سے متعلق سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی میں شریک مختلف سیاسی پارٹیوں کے افراد کی بڑی تعداد موجود تھی جن میں ف لیگ کے عنایت برڑو, پی ٹی آئی کے دوا خان, جے یو آئی کے قاری لیاقت, سندھ یونائٹڈ پارٹی کے ماجد و دیگر شامل تھے, ریلی میں شریک شرکاء نے ارسا ایکٹ میں تبدیلی نا منظور,دریائے سندھ پر نئے کینال ,اڈوں کی بندش نامنظور اور دیگر نعرے درج سے متعلق بینرز ہاتھوں میں اٹھائے تھے, ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کا کہنا تھا کہ دریائے سندھ پر نئے کینال کسی صورت بننے نہیں دینگے اور ہی صوبہ سندھ کے ساتھ دشمنی کسی صورت قبول کرینگے، دریائے سندھ پر کینال بنانے کا فیصلہ ہمیں منظور نہیں ہے, سندھ کے عوام اس فیصلے کی شدید مخالفت کرتی ہے اگر دریائے سندھ پر کینال بنانے کا فیصلہ فیصلہ واپس نہ لیا گیا اور ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے تو احتجاجی مظاہروں کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا،