بل جمع نہ ہونے کی وجہ سے بھی آپ کی بجلی کا میٹر نہیں اتارا جا سکتا۔
بل جمع نہ ہونے کی وجہ سے بھی آپ کی بجلی کا میٹر نہیں اتارا جا سکتا۔
یہ تصویر میں واپڈا کاSDOمجیب سیال ہے اور اس کے ساتھ اس کے دو لائن مین ہیں.
بجلی کاٹنے پر قاضی احمد کی عدالت نے ہتھکڑیاں لگا دی ہیں.
جبکہ دوسری تصویر میں FIR بتاریخ 08/11/24 ہے جس میں ممتاز احمد SDO لیسکو ہجرہ شاہ مقیم سٹی ، شیخ نعمان L/S حجرہ، عابد علی زیدی L.M لیسکو ، کے خلاف 379 پاکستان پینل کوڈ کے تحت بحکم عدالت نعمان جیلانی صاحب( چوری کی FIR ) درج ۔ FIR کی تصویر شیئر۔
ان واپڈا والوں کو قانون کی خبر ہی نہیں جس کو چاہے ڈیڈکشن لگا دی جس کی چاہے بجلی کاٹ دی.
سب اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہیں.
فوٹو اس لیے شیئر کر دی ہے تاکہ ادارے اپنی حرکتوں پر کچھ انجام کا بھی خوف کر لیں۔
عدالت ہتھکڑیاں لگا کر پیش ۔
اگر کوئی بھی واپڈا ملازم آپکا میٹر کاٹ کر ساتھ لے جاتا ہے تو آپ اس سرکاری ملازم پر چوری یعنی 379 پاکستان پینل کوڈ کے تحت تھانہ میں اندراج FIR کی درخواست دے سکتے ہیں اور سیشن کورٹ سے 22-A 22-B کے تحت مقدمہ اندراج کا حکم بھی لے سکتے ہیں۔