November 16, 2026

ناظرین اب اپکو لیے چلتے ھیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر جہاں موجود ھیں ھمارے میٹرو۔۔ٹی وی کے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔کیا آپ ڈیٹ دے رھے ھو سکھرسے ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان شیخ کی چولیستان کینالز نکالنے سمیت دیگر اہم مسائلی کے حوالے سے پریس کانفرنس کی ہے انہوں نے کہا کہ شہید بی بی کموں شہید پر دھرنا دیکر اصولی

20241117_173156

ناظرین اب اپکو لیے چلتے ھیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر جہاں موجود ھیں ھمارے میٹرو۔۔ٹی وی کے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔کیا آپ ڈیٹ دے رھے ھو سکھرسے
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان شیخ کی چولیستان کینالز نکالنے سمیت دیگر اہم مسائلی کے حوالے سے پریس کانفرنس کی ہے انہوں نے کہا کہ شہید بی بی کموں شہید پر دھرنا دیکر اصولی موقف دے چکی ہیں کہ سندھ کے پانی کی تقسیم پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، ، انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ نے اپنی شکایت ریکارڈ کرادی ہے اگر مسئلہ حل نہیں ہوتا تو کسی بھی عدالتی فورم یا پھر عوامی عدالت تک جائیں گے، انہوں بتایا کے حکومت سندھ نے تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر ارسا ایکٹ کے خلاف ترمیم پاس کی ہے، دریائے سندھ کے پانی کے اوپر کسی صورت سودے بازی نہیں ہوسکتی ہے، ، پاکستان پیپلز پارٹی نے یہاں کے ریگستان میں تھرکول کے منصوبہ دیا پانی سمیت تمام سہولیات دی ہیں، انہوں کہا کہ سوشل میڈیا کمپئن چل رہی ہے کے امریکی صڈر ٹرمپ عمران خان کو ریلیز کرائیں گے یہ تاثر بلکل غلط ہے عمران خان کے یوٹرن سب کے سامنے ہیں، کہتے تھے کہ امریکا نے نکلوایا ہے اب اسی امریکا کے قدموں میں پڑ کر رہائی کی بات کی جارہی ہے