November 17, 2026

‏قذافی اسٹیڈیم کے باہر 9 مئی کو دھنگا فساد کیا گیا جس میں حماد اظہر وغیرہ نامزد ہیں اس مقدمے میں نامعلوم افراد کی لسٹ میں تقریباً ایک سال بعد عمران خان کو ڈالا گیا جسے اس بنیاد پر ڈالا گیا کہ کچھ پولیس والوں نے عمران خان کو سازش کرتے سنا ہے عدالت نے اس پر کہا ہے کہ ان پولیس والوں کے بیانات کیوں نہیں ریکارڈ ہوئے یہ ایک سال خاموش کیوں رہے ہیں ۔

20241116_165442

*بیرسٹر سعد رسول جج ارشد جاوید کے تحریری فیصلہ کی تفصیلات بتا رہے ہیں ۔*