ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)میں گورنمنٹ لائوسٹاک ڈیری فارم پر سکوٹی گارڈ ہے اس نے بھائ نےچارا کاٹتے ہوئےچور پکڈے تو انونے بدتمیزی کی بھائ واپس آگیا مجودھا انچارج کو کہا میرے ساتھ چلو تو وہ بولا میں نہیں جاؤں نگا آپ ویڈیو بنا کر لاؤ جب میں
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)میں گورنمنٹ لائوسٹاک ڈیری فارم پر سکوٹی گارڈ ہے اس نے بھائ نےچارا کاٹتے ہوئےچور پکڈے تو انونے بدتمیزی کی بھائ واپس آگیا مجودھا انچارج کو کہا میرے ساتھ چلو تو وہ بولا میں نہیں جاؤں نگا آپ ویڈیو بنا کر لاؤ جب میں ویڈیو بنانے گیا تو الیاس سکھیرا فیلڈاسیسٹنڈ چک گلشن اقبال ہارون اباد کا رہنے والا عباس جو یہ لائوسٹاک سٹاک ڈیری فارم کا ملازم اور پانچھ آدمی تھےانوں نے مُجھے مار مار کر میرا حلات یے کر دیا میرے منہ پر گھسونو مکوں سے مارا اور پاؤں پر کھہی مار مار کر میری پاؤں کی ہڈی توڈ دی اور اورمیرا موبائل بھی چیھںلیا غریب آدمی ہوں مجھے انساف چاھے میرے ساتھ پہلے بھی ڈیوٹی پر واکیا ہوا لیکن محمکہ لائیو سٹاک نے کئ ایکشن نہیں لیا اس وقت میں میرا موبائل چھین لیا اور کچھ پیسے تھے وہ بھی چین لیا اور ٹراسفارم بجلی والا اتار کر لے گے مجھ کمرے میں چار پائی کے ساتھ باندھ دیا میں ساری رات کمرے میں بندھ رہا
یہ ساری سازش الیاس سکھیرا فیلڈاسیسٹنڈ اس کی اور عباس جوئیہ فارم کا ملازم ان دونو کی مارنے کی اور فارم سے نکلوانے کی سازش ہے یے 20جانور گائیں بھنس فارم کے چارے پر پال رہا ہے لیکن محکمہ کوئ ایکشن نہیں لیرا
مجودھا انچارج ڈاکٹر voمزمل تھا جس نے ویڈیو بنانے کا کھا تھا اور موبائل چھین لیا ابھی بھی انو کے پاس ہے