سامارو شہر جو کہ ضلع عمرکوٹ کا سب سے بڑا تحصیل ہے لیکن بد قسمتی سے اس شہر کی عوام کہ یہ ہے یہاں کے عوام کڑی دھوپ میں کھڑے رہتی ہے ان میں خصوصن خواتین بچے اور بوڑھے بیمار دودو گھنٹے تک تیز دھوپ میں کھڑے رہتے ہیں بدقسمتی سے نا اس شہر میں کوئی بس اسٹینڈ بنا ہوا ہے ناہی کوئی پینے کے پانی کا بندوبست واش روم کسی رحمدل نے بنواکر دیا ہے مسافر خانہ گندگی کا ڈھیر بنا ہوا نظر آتا ہے یہاں کی عوام کا کہنا ہے مسافر خانہ نام کا بنا ہوا ہے کوئی عملہ صفائی کے لئے نہیں آتا یہاں خواتیں بچے تیز ترین دھوپ میں بسون کے انتظار میں کھڑی رہتی ہیں پانی کا نا واش روم کا کوئی بندوبست ہے یہاں پہ جو کہ انسان کی بنیادی ضروریات وہ نہیں یہ واحد شہر یہاں پہ مسافر خانہ تو دور کی بات کھڑے رہنے کی جگہ نہیں ہے جہاں پر خواتین بچے اور بوڑھے بیمار کھڑے رہ کر بس کا انتظار کرے ان کا برسوں سے کسی نے بھی اس پر دھیان نہیں گیا عوام کا کہنا ہے کہ ہمارا سب سے اول اور بنیادی حق و مطالبہ ہے
دوسرے شہروں کی طرح ایک اچھا صاف ستھرا بس اسٹینڈ اور اس کے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کا بندوبست کیا جائے ۔۔۔۔ہم یہاں کے انتظامیہ سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ یہ یہاں کی عوام کا جائز حق ہے جو ان کو ملنا چاہے..
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ