فضائی آلودگی سے گردن اور سر کے کینسر کا انکشاف، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی فضائی آلودگی سے گردن اور سر کے کینسر کا انکشاف،
فضائی آلودگی سے گردن اور سر کے کینسر کا انکشاف، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
فضائی آلودگی سے گردن اور سر کے کینسر کا انکشاف،
حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آلودہ مواد (پولوٹنٹ پارٹیکیولیٹ میٹر) کی زیادہ مقدار سر اور گردن کے کینسر سے تعلق رکھتی ہے۔ تحقیق کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر جان کریمر کا کہنا تھا کہ فضائی آلودگی پر ماضی میں کی گئی تحقیق میں اس کے کینسر سے متعلقہ زیادہ تر اثرات تنفس کے نظام کے نچلے حصے پر دیکھے گئے تھے۔ سر اور گردن کے کینسر کا اس سے جوڑا جانا ایک مشکل امر تھا اور اس کے وقوعات پھیپھڑوں کے کینسر کے مقابلے میں بہت کم تھے۔