لاہور ہائیکورٹ* *پی ٹی آئی رہنما طاہر اقبال کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دی*
*🚨لاہور ہائیکورٹ*
*پی ٹی آئی رہنما طاہر اقبال کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دی*
عدالت نے طاہر اقبال کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے نظر بندی کے قانون کے سیکشن 3 کو معطل کررکھا ہے عدالت
ایسے میں نظر بندی کی قانونی حیثیت نہیں عدالت
جسٹس امجد رفیق نے طاہر اقبال کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی
عدالتی حکم کے باوجود طاہر اقبال کو وہاڑی سے میانوالی جیل میں شفٹ کیا گیا موقف