افسوسناک خبر عمرکوٹ میں سفاک چاچا نے دو سگے معصوم بھتیجوں کو قتل کرڈالا
افسوسناک خبر
عمرکوٹ میں سفاک چاچا نے دو سگے معصوم بھتیجوں کو قتل کرڈالا
سفاک چاچا سترام داس میگھوار نے کلہاڑیوں کے وار سے دو معصوم بھتیجوں کے سر تن سے جدا کردیئے
واقع ڈھورونارو روڈ پر گاؤں رانا جاگیر میں پیش آیا
معصوم سوندر ولد راجیش کی عمر 6 سال اور نریدر ولد جیوو عمر 8 سال بتائی جارہی ہے
دونوں معصوم بچے آپس میں کزن ہیں ذرائع
پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرکے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا ۔۔پولیس زرائع
قتل کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی ہے ۔۔پولیس زرائع
پوسٹ مارٹم کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا ۔۔۔ایس ایچ او سٹی عطا محمد لغاری