بارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) کامیابی کی راہ پر ایک قدم اور اصولی صحافت کا ایک اور سال ، یہ سفر دو سال پہلے شروع ہوا تھا اور آج بھی جاری ہے ہمارے نیوز چینل پر آپ کے یقین کا شکریہ سی ای او عبدالسلام رضوی
بارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) کامیابی کی راہ پر ایک قدم اور اصولی صحافت کا ایک اور سال ،
یہ سفر دو سال پہلے شروع ہوا تھا اور آج بھی جاری ہے ہمارے نیوز چینل پر آپ کے یقین کا شکریہ سی ای او عبدالسلام رضوی
مقامی نیوز چینل کی کامیابی کا دوسرا سال مکمل ہونے پر مقامی ریسٹورنٹ میں سالگرہ کا پروگرام منعقد کیا گیا پروگرام میں علامہ مولانا مفتی خوشی محمد نقشبندی مجددی مقامی صحافی سماجی کارکن میاں عدنان چوہدری نمائندہ پی ٹی وی نیوز ہارون آباد ، جنرل سکریٹری جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد فیاض علی رامے ، سعود فاروق خان چغتائی چیف پیٹرن جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ۔ جوائنٹ سیکرٹری جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سید نوید شاہ عثمانی ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی والے۔مقامی صحافی سماجی کارکن زاہد حسین انجم ۔ جناح پریس کلب رجسٹرڈ بارون آباد کے ممبران ۔ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے ممبران ۔ پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر کے ممبران ، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ہارون آباد اور پی جے اے میڈیا گروپ ہارون آباد کے ممبر ، انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد کے ممبران سٹی ایونیو ٹاؤن کے ممبران جناح فاؤنڈیشن جناح پراپرٹی ڈیلر کے ممبران۔مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد کے ممبران فرینڈز میڈیا گروپ ہارون کے ممبران سمیت ضلع بہاولنگر کے تمام نمائندگان نے شرکت کی CEO نیوز چینل عبد السلام عباسی ، انچارج نمائندگان آل پاکستان عمران رشید ، عظمت حسین سٹی رپورٹر ڈاہر والا ، بابر خان تحصیل رپورٹر چشتیاں ، سید سرفراز حسین نمائندہ خصوصی چشتیاں ، چوہدری اسد قرنی نمائندہ ہارون آباد ، امجد جٹ نمائندہ ہارون آباد ، محمد احمد عباسی ایگزیکٹو ممبر ، طاہر عباسی ایگزیکٹو ممبر ، عمران عطاری ایگزیکٹو ممبر عبد الرحمن رضوی، محمد الیاس سمیت دیگر چینل کی ٹیم کو مہمان خصوصی سمیت دیگر پروگرام کے شرکا نے مبارک باد دی اظہار مسرت کیا اور مقامی نیوز چینل کے لئے دن دگنی رات چگنی ترقی کی، اخر میں علامہ مفتی خوشی محمد نقشبندی مجددی نے نیوز چینل کی ترقی اور ملک پاکستان کی استقامت اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا فرمائی ،