November 16, 2026

کسان بھائیوں۔۔ آپ کیلئے خبر۔۔!!! پنجاب میں یکم جنوری سے کسانوں پر زرعی ٹیکس لگے گام۔۔ مال مویشی کی خرید و فروخت پر بھی ٹیکس نافذ ہو گا۔۔

20241112_182814

کسان بھائیوں۔۔ آپ کیلئے خبر۔۔!!!

پنجاب میں یکم جنوری سے کسانوں پر زرعی ٹیکس لگے گام۔۔ مال مویشی کی خرید و فروخت پر بھی ٹیکس نافذ ہو گا۔۔

تحریک انصاف نے مخالفت کی۔۔

ن لیگ نے پنجاب اسمبلی میں بل منظور کر لیا۔۔!!!

اگر اب بھی آپ لوگوں کا پروگرام نہیں 24 نومبر کو نکلنے کا۔۔ تو اسکو پڑھ کر پھر سے سوچ لیں۔۔
ابھی پوری طاقت سے نکلیں۔۔ مطالبات منوائیں۔۔ بعد میں اکیلے نکل کر صرف مار ہی کھائیں گے۔۔!!!
[*‏کسان کو نکیل ڈالنے کے لئے ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں پیش*

پنجاب میں کسانوں پر 5 سے 45 فیصد ٹیکس لگے گا۔ 60 لاکھ آمدن پر کسان کو 45 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔ چھ لاکھ سے 12 لاکھ سالانہ آمدنی والے کاشت کاروں پر 15 فی صد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔ 12 سے 16 لاکھ سالانہ آمدن والے کسانوں سے 20 فی صد جب کہ 16 سے 32 لاکھ روپے سالانہ آمدنی پر 30 فی صد ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔ مال مویشی پر بھی ٹیکس دینا ہوگا