November 16, 2026
IMG-20241114-WA0235

*‏ایک اور منفرد کہانی:*

شہید صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے صحافی حامد میر کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 27 اگست کی سماعت میں فیصلہ محفوظ کیا لیکن اِسی نوعیت کی ایک اور درخواست دائر ہونے کے باعث دونوں درخواستوں کو یکجا کر کے مزید سماعت کا فیصلہ کیا گیا اور پھر تقریباً اڑھائی ماہ بعد 7 نومبر کی تاریخ سماعت کیلئے مقرر کی گئی لیکن کیس No Scope لسٹ میں شامل کر کے 7 نومبر کی کازلسٹ بھی منسوخ کر دی گئی، اب آج 14 نومبر تک کیس دوبارہ مقرر نہیں کیا جا سکا